7 مئی 2015 - 14:06
جان کیری کی یمن کے فراری صدر سے ملاقات

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یمن کے مستعفی اور فراری صدر منصور ہادی کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یمن کے مستعفی اور فراری صدر منصور ہادی کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں یمن کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکہ اور سعودی عرب یمن کے عوام پر منصور ہادی کو دوبارہ مسلط کرنے کے لئے یمنی بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کا خون بہا رہے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی باگ ڈور اسلام دشمن مغربی طاقتوں کے ہاتھ میں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲